السلام علیکم دوستو بڑی فائل کو ون رار کے ذریعے کیسے ہائیلی کمپریس کیا جاتا ہے آج کا یہ ٹوٹوریل اسی سے معتعلق ہے ہائیلی کمپریس کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنے پی سی پر جتنے پروگرا م رن ہیں وہ سب کلوز کر دیں اور سسٹم کو بالکل فری کر دیں پھر ون رار اوپن کریں ٹاسک مینیجر میں جا کر اس کی پریورٹی کو ریل ٹائم پر کردیں اس کے لیے آپ کے پاس ون رار کا فل ورژن ہونا ضروری ہے ٹرائل بھی کا م کرتا ہے پر کبھی کبھی ٹھیک سے کمپریس نہیں کرتا ٹاسک مینجر کو بند کر دیں اور ون رار کو اوپن رہنے دیں سکرین شوٹ چیک کریں سارا طریقہ اس کے ذریعے بتا دیا ہے امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ٹوٹوریل پسند آئے گا یہ ویڈیو ٹوٹوریل ہے کسی بھی فولڈر کہ کیسے کمپریس کرنا ہے http://www.datafilehost.com/d/c86f6f92 یہ ٹوٹوریل اس بارے میں ہے کہ کسی ویڈیو کو کیسے کمپریس کرنا ہے http://www.datafilehost.com/d/da38abce امید کرتا ہوں کہ اب آپ لوگوں کو ہائلی کمپریس کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
No comments:
Post a Comment